Siri Paye by Mumtaz creation (Recipe)



Siri Payee by Mumtaz Creation

Siri payee is a traditional dish of Pakistan and India known by Siri Paya or Paya. It is treated to distinguished guests and gatherings and is especially well-liked during various festivals. In Hindi and Urdu, paya is the word for feet and siri means head. It is oftenly served in breakfast. For making it at home mumtaz creation create a simple recipe, detail is given below.

Ingredients

  • Goat's trotters = 4 piece
    Goat's feet =4
    Finely chopped onion=2
    Ginger garlic paste= 2 tbsp
    Red Chili Powder= 1 tsp
    Coriander powder = 2 tablespoons
    Turmeric powder = Half a teaspoon
    Yogurt= 5 grams
    Garam masala powder = Half a teaspoon
    Salt= teaspoon or to taste
    Ghee =100 gram
    Black pepper =10 grains
    Large cardamom= 2
    Green cardamom=3
    Cumin= Half a tea spoon
    Cinnamon= 2 pieces
    Green chillies= 1-2
    Garlic Goves = 1-2
    Finely chopped ginger= one inch piece  

Method

  • Clean the feet first, mix the feet well with a teaspoon of salt and 2 teaspoons of flour. Leave it for 5 minutes. Rub the feed well so that the hair fall off from it. Then wash the feet with water.
  • In a pressure cooker, add turmeric powder, salt, garlic, ginger, chopped onion and 2 chopped green chillies. Add 2-3 glasses of water and mix well. Cook under pressure for 15 minutes. Then open the pressure and put the onion and green chillies on it.
  • For making curry, half a teaspoon of salt, half a teaspoon of turmeric powder, 2 teaspoons of red chilli powder, 2 teaspoons of hot spice powder, 2 tablespoons of coriander powder, 2 tablespoons of ginger, garlic powder and 2 grams. Take yogurt and also take the hot spices.
  • Heat ghee in a saucepan, add cinnamon, large cardamom, green cardamom, cumin, black pepper and cloves and stir fry for one minute. Now add ginger garlic paste and fry for 5 minutes. Now reduce the heat and add salt, turmeric powder and hot spice powder. Now add coriander powder, red chilli powder and curd and mix well. In the meantime, be careful not to burn the spices. Fry the spices on a very low heat.

  • Then add the boiled onion and green chillies which we had earlier separated from the frying pan and fry on low heat till the oil starts to separate. Now put the boiled feet in it. Mix it well. Fry the feet well and then add the feet soup to it.
  • Cover and cook on low heat for 2 minutes. Make the curry more or less as you like. Top with chopped ginger, green coriander and green chillies.

ممتاز کرییشن کی بکرے کے پائے کی ترکیب

سری پاے پاکستان اور ہندوستان کی ایک روایتی ڈش ہے جسے سری پائے یا پائی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ معزز مہمانوں اور تقریبات میں پیش کی جاتی ہے اور خاص طور پر مختلف تہواروں کے دوران اسے پسند کیا جاتا ہے۔ ہندی اور اردو میں پایہ پاؤں کا لفظ ہے اور سری کا مطلب سر ہے۔ یہ اکثر ناشتے میں پیش کیا جاتا ہے۔ اسے گھر پر بنانے کے لیے ممتاز ایک آسان ریسیپی مہیا کی ہے، جس کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔

اجزاء

بکرے کے پائے =  4
باریک کٹے ہوئے پیاز = 2 عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ=2 کھانے کے چمچ
لال مرچ پاوڈر=  2  چائے کے چمچ
دھنیا پاوڈر  = 2 کھانے کے چمچ
ہلدی پاوڈر  =    آدھی چائے کی چمچ
دہی =  100 گرام
گرم مصالحہ پاوڈر  =  آدھی چائے کی چمچ
نمک=   1 چائے کی چمچ یا حسب ذائقہ
گھی=   100 گرام
ثابت کالی مرچ = 10 دانے
>لونگ =  6-8
بڑی الائچی= 2
سبز الائچی=  3
زیرہ =  آدھی چائے کی چمچ
دارچینی=  2 ٹکڑے
ہری مرچیں= 3-4
ثابت لہسن کی جوئیں= ایک  یا 2عدد
ایک کٹی ہوئی ادرک = ایک انچ کا ٹکڑا

ترکیب

سب سے پہلے پایوں کو صاف کرنے کے لیے ایک چمچ نمک اور 4 چمچ آٹے کے ساتھ پایوں کو اچھی طرح ملیں۔اسطرح پایوں کے اوپر جو بال چپکے ہوتے ہیں وہ آسانی سے اتر جاتے ہیں۔ اسکو 10 منٹ کے لیے رکھ دیں۔ اب اسکے اوپر آٹے کو اچھی طرح مسل مسل کر اتار لیں تاکہ اسکے اوپر سے بال اتر جاِئیں۔ اسکے بعد ان پایوں کو پانی سے دھو لیں۔

پریشر ککر کے اندر پائے، ہلدی پاوڈر، نمک، ثابت لہسن، ادرک، کٹی ہوئی پیاز اور 2 ٹکڑے کی ہوئی ہری مرچیں ڈال دیں۔ اس میں 3-4 گلاس پانی ڈال کر ملا لیں۔ پریشر میں اسکو 15 منٹ تک پکائیں۔ اسکے بعد پریشر کو ٹھنڈا کر کے کھول لیں اور اس میں سے پیاز اور ہری مرچیں سالن بنانے کے لیے علیحدہ کر لیں۔

سالن بنانے کے لیے آدھی چائے کی چمچ نمک، آدھی چائے کی چمچ ہلدی پاوڈر، 2 چائے کے چمچ لال مرچ پاوڈر، 1 چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاوڈر، ۲ کھانے کے چمچ دھنیا پاوڈر ، 2 کھانے کے چمچ ادرک لہسن پاوڈر اور 100 گرام دہی لے لیں۔ اسکے علاوہ پہلے بتایا گیا ثابت گرم مصالحہ بھی لے لیں۔

ایک دیگچی میں گھی ڈال کر گرم کریں اور اس میں دارچینی، بڑی الائچی، سبز الائچی، زیرہ، کالی مرچ اور لونگ ثابت حالت میں ڈال دیں اور ایک منٹ کے لیے بھونیں۔ اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر 2 منٹ کے لیے بھونیں۔ اب آنچ ہلکی کر کے اس میں نمک، ہلدی پاوڈر اور گرم مصالحہ پاوڈر ڈال کر ملا لیں۔ اب اس میں دھنیا پاوڈر، لال مرچ پاوڈر اور دہی ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ اس دوران یہ احتیاط رہے کہ مصالحہ جلنے نہ پائے۔بالکل ہلکی آنچ پر مصالحہ بھون لیں۔

اسکے بعد ابلی ہوئی پیاز اور ہری مرچیں جو ہم نے پہلے پایوں کی یخنی سے علیحدہ کی ہوئی تھیں، اس میں شامل کر لیں اور ہلکی آنچ پر بھونیں یہاں تک کہ تیل علیحدہ نظر آنا شروع ہو جائے۔ اب اس میں ابلے ہوئے پائے ڈال دیں۔ اسکو اچھی طرح سے ملا لیں۔پایوں کو اچھی طرح بھون لیں اور اسکے بعد پایوں کی یخنی اس میں شامل کر لیں۔ اسکو ڈھک کر 10 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ سالن کو اپنی مرضی سے کم یا زیادہ کر لیں۔ کٹی ہوئی ادرک، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں اوپر سے ڈال دیں۔

 







Share This Page

50+

New Listing Everyday

420+

Unique Visitor Per Day

16000+

Customer's Review

4500+

Virified Businesses